تازہ ترین

جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت تبلیغی سیمینار سے علامہ شہنشاہ نقوی کا خطاب

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نامور عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے تبلیغ کی اہمیت، مواقع اور مبلغین کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔
شئیر
242 بازدید
مطالب کا کوڈ: 9516

روحانیت نیوز، شعبہ مبلغین کے زیر اہتمام “اہل منبر، چیلنجز اور ذمہ داریاں” کے موضوع پر حسینیہ بلتستانیہ میں ہونے والے سیمنار سے علامہ شہنشاہ نقوی نے خطاب کیا۔

جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ مبلغین کے تحت حسنیہ بلتستانیہ میں “اہل منبر، چیلنجز اور ذمہ داریاں” کے عنوان سے سیمنار منعقد ہوا۔

سیمنار میں حوزہ علمیہ قم کے علماء اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نامور عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے تبلیغ کی اہمیت، مواقع اور مبلغین کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے کہا کہ مبلغین کو عقائد کے حوالے سے زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ دوسروں کو اسلامی عقائد سے روشناس کرنے سے پہلے اپنا عقیدہ مضبوط بنیادوں پر استوار کرنا چاہئے۔

سیمینار کے دوران شرکاء نے تبلیغی امور کے بارے میں مختلف سوالات کئے اور علامہ شہنشاہ نقوی نے جواب دئیے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *