جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام ” افکار شہید مطہری انعامی مقابلہ”
جامعہ روحانیت بلتستان افکار شہید مطہری انعامی مقابلہ
استاد شہید مرتضیٰ مطہری کے بارے میں مقالہ “شہید مطہری ایک بیدار مصلح ” سے انعامی مقابلہ
یکم مئی بمطابق 11 شوال بروز منگل (سہ شنبہ)کو
شہید مطہری، معلم و مفکر زمان
کی برسی ویوم معلم ہے۔ اس مناسبت سے آیت اللہ ابراہیم امینی کی ایک مختصر ومفید تحریر:
1. ” شہید مطہری مصلح بیدار ”
سے حوزہ علمیہ قم کے طلاب کے لیے انعامی مقابلہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ شہید مطہری کے افکار کی خصوصیات، جامعیت اور اہمیت اس مختصر مگر جامع و علمی مقالے میں موجود ہے۔ جو کہ طلاب علوم دینی کے لیے انتہائی مفید ہے۔
2.اندیشہ مطھر جلداول کا خلاصہ نویسی کامقابلہ۔
3.اندیشہ مطھر جلداول کا کتبی امتحان بھی ہوگا۔
مقابلہ میں شرکت کے خواہشمند حضرات ایتا گروہ کے اس لنک سے گروپ میں شامل ہوجائیں۔
https://eitaa.com/joinchat/3678929248C02c3f7bd71
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید