تازہ ترین

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدرکا اعلی سطحی وفد کے ساتھ نجف اشرف میں نے لجنہ آل یسین کے اراکین اور حسینیہ بلتستانیه نجف کے مسئولین کے ساتھ ملاقات

ہمین مذھبی مراکز یعنی حسینیہ اور مساجد کو فرھنگی اور آموزشی مراکز میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہیں

شئیر
25 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1911

 جامعہ روحانیت بلتستان کے صدرحجتہ الاسلام والمسلمین سید احمد رجوی کا اعلی سطحی وفد کے ساتھ نجف اشرف میں نے لجنہ آل یسین کے اراکین اور حسینیہ بلتستانیه نجف کے مسئولین کے ساتھ ملاقات کی۔  اس مشترکہ نشست میں مختلف امور زیر بحث آئے ۔ علما کی ذمہ داری، تبلیغ دین میں علما کی کارکردگی، صنف روحانیت میں آپس کی ھمآھنگی اور اتحاد و اتفاق پر زور دیا۔  جامعہ روحانیت کے صدر محترم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمیں اپنے مذھبی مراکز یعنی حسینیہ اور مساجد کو فرھنگی اور آموزشی مراکز میں تبدیل کرنا چاہئے۔ہماری قوم جن چیلینجز کا سامنا کررہی ہے اس کے کے لئے ہمیں بھر پور انداز میں جوابگو ھونا چاہیے۔  لجنہ آل یاسین کی طرف سے منیج کی گئی نشست میں صدر ج ر ب کے علاوہ مسئول فرھنگی جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام آقای قاسم رجائی، سابق صدر حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد علی ممتاز، سابق مسئول فرھنگی ج ر ب حت الاسلام شیخ حسین حیدری، حسینیہ بلتستانیہ کمیٹی کے صدر اور سابق رکن قانون ساز اسمبلی (جامعہ روحانیت) جناب حجت آلاسلام ارشاد حسین مطھری اور سابق مسئول مالیات ج ر ب حجت الاسلام فاضل حسین سلطانی بھی شامل تھے۔

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *