تازہ ترین

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدرکا اعلی سطحی وفد کے ہمراہ نجف میں نجف اشرف میں مراجع عظام سے ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر کا اعلی سطحی وفد کے ہمراہ نجف اشرف میں مراجع عظام، حضرات آیات سید سعید حکیم، شیخ اسحاق فیاض اور شیخ بشیر نجفی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے بلتستان کے موجودہ حالات اور جامعہ روحانیت کے فعالیت سے آگاہ کیا اور مراجع عظام […]

شئیر
35 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1913

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر کا اعلی سطحی وفد کے ہمراہ نجف اشرف میں مراجع عظام، حضرات آیات سید سعید حکیم، شیخ اسحاق فیاض اور شیخ بشیر نجفی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے بلتستان کے موجودہ حالات اور جامعہ روحانیت کے فعالیت سے آگاہ کیا اور مراجع عظام نے اپنے قیمتی آراء اور تجاویز سے نوازا۔   اس نشست میں صدر ج ر ب کے علاوہ مسئول فرھنگی ج ر ب حجت الاسلام والمسلمین شیخ قاسم رجائی، سابق صدر حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد علی ممتاز، سابق مسئول فرھنگی ج ر ب حت الاسلام حسین حیدری، حسینیہ بلتستانیہ کمیٹی کے صدراور سابق رکن قانون ساز اسمبلی (جامعہ روحانیت )جناب حجت آلاسلام ارشاد حسین مطھری اور سابق مسئول مالیات ج ر ب حجت الاسلام فاضل حسین سلطانی بھی شامل تھے

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *