جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر کا کوہستان بس حادثے پر اظہارِ افسوس
انہوں نے افسوس ناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ناگہانی حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔
شئیر
134 بازدید
مطالب کا کوڈ: 8585
روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے کوہستان کے مقام پر بس اور کار کے درمیان پیش آنے والے افسوس ناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ناگہانی حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔اور دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی اور مرحومین کی مغفرت کے لیے دعا گو ہیں۔
دیدگاهتان را بنویسید