حکومت کو ٹیکس نظام نافذ کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تو پہلے گلگت بلتستان کی قانونی اور آئینی حیثیت کو واضح کریں۔
امریکی حکام کی طرف سے گلگت بلتستان بارے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ ہماری محبتیں پاکستان کے ساتھ ہیں لیکن پاکستانی حکمرانوں نے آج تک ہمیں پاکستان قبول نہیں کیا لہذا متنازعہ حیثیت کے مطابق حقوق دینا وقت کی ضرورت ہے۔
