آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ یہ دہشتگرد ضلع رحیم یار خان کے دور دراز علاقے رجحان اور کچے میں پناہ لئے ہوئے ہیں اور ان میں سے متعدد دہشتگرد وہ ہیں جو آپریشن ضرب عضب سے بھاگ کر ان علاقوں میں جا چھپے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ آپریشن میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز بھی حصہ لے رہے ہیں۔
