ایف ڈبلیو او 455 ارب 80 کروڑ کیساتھ منصوبہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا، مہران بینک نے فنڈنگ پر رضا مندی ظاہر کردی۔

این ایچ اے کے دفتر میں باقاعدہ طور پر ٹینڈر اوپن کئے گئے،2 چینی کمپنیوں نے بھی بڈنگ میں حصہ لیا جو پری کوالیفیکشن کے مرحلے ہی میں ناک آوٹ ہوگئیں، توسیعی منصوبے پر تیسری مرتبہ ٹینڈر طلب کیے گئے تھے۔

ٹینڈر کا مرحلہ مکمل ہونا اہم پیش رفت ہے، کام جلد شروع ہوجائے گا، فدا ناشاد کی گفتگو۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے