جہاد النکاح کی سنت حسنہ کا بانی میرے ماموں معاویہ ابن ابی سفیان ہے، محمد العریفی
سعودی عرب کے مشہور مفتی نے اپنے تازہ ترین بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ جہاد النکاح کی سنت حسنہ کا بانی معاویہ ابن ابی سفیان ہے۔
شئیر
23 بازدید
مطالب کا کوڈ: 416
العریفی کا کہنا ہے کہ جنگ صفین میں مشاور اسلام حضرت عمر بن عاص نے ہمارے ماموں حضرت معاویہ کو یہ رائے دی تھی، چنانچہ معاویہ نے یہ حکم دیا کہ تمام شوہر دار عورتیں بلکہ تمام عورتیں جہاد میں شرکت کیلئے صفین آجائیں تاکہ وہ اسلام کے مجاہدین کی مدد کرسکیں۔ واضح رہے کہ محمد العریفی کے جہاد النکاح کے اس جنجالی فتویٰ کے بعد عربی اور اسلامی سوسائٹی میں ایک شور و غوغا بلند پو گیا ہے، چنانچہ اس نے اپنا فتویٰ واپس لیا اور بعد میں اعلان کیا کہ اس نے ایسا کوئی فتویٰ ہی نہیں دیا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید