تازہ ترین

جی ایچ کیو میں آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس میں اہم فیصلے کئے گئے۔

جی ایچ کیومیں آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لی اگیا۔ کورکمانڈر کانفرنس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ مسلح افواج قومی مفاد کے مطابق کردار ادا کرتی رہیں گی۔ کورکمانڈر کانفرنس […]

شئیر
26 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3061

جی ایچ کیومیں آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس میں اہم فیصلے کئے گئے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لی اگیا۔ کورکمانڈر کانفرنس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ مسلح افواج قومی مفاد کے مطابق کردار ادا کرتی رہیں گی۔

کورکمانڈر کانفرنس میں فیصلہ کیا گی اکہ آپریشن سے متاثرہ علاقوں میں حکومتی تعاون سے سماجی واقتصادی ترقی پرکام جاری رہے گا۔ عسکری قیادت نے بات پر زور دیا کہ بلوچستان میں ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

کورکمانڈرکانفرنس میں شہدا کے اہلخانہ کی فلاح وبہبود کے منصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتای اکہ اجلاس میں افغانستان اورامریکہ کے ساتھ حالیہ رابطوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *