وزیر اعلیٰ اپنی نا اہلی اور ناکامی کو چھپانے کے لئے  فورا    عوام کو ملک  غدار  ، را کے  ایجینٹ اور خاص مسلکی رنگ دینے کی کوشش کی گئی  ہے  جی بی میں فرقہ وارانہ فساد پھلانے کی کوشش اور احتجاج کرنے والوں پر الزامات کی شدید مذمت کرتے ہیں جی بی عوام پر را ایجنٹ کے الزامات دفاع پاکستان میں شہید ہونے والے شہدائے جی بی کے ساتھ ظلم ہیں    گلگت بلتستان میں فرقہ وارانہ فساد پھلانے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دینگے۔ٹیکس کے خلاف دھرنہ اور مارچ میں تمام مکاتب فکر کے لوگ شامل تھے ظلم کے خلاف اٹھنے والی عوامی آواز کو  مذہبی ولسانی رنگ دینے کی مذموم کوشش کی گئی جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہےغلط الزامات پر وزیر اعلی معافی مانگے وگرنہ سخت انجام ہوگا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے