تازہ ترین

حالیہ غمناک واقعہ اسلامی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے پشاور دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ غمناک واقعہ اسلامی تعلیمات سے دوری اور حکمرانوں کا اسلامی قوانین کے نفاذ سے روگردانی کا نتیجہ ہے۔ ہم پشاور مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]

شئیر
46 بازدید
مطالب کا کوڈ: 5976

صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے پشاور دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ غمناک واقعہ اسلامی تعلیمات سے دوری اور حکمرانوں کا اسلامی قوانین کے نفاذ سے روگردانی کا نتیجہ ہے۔ ہم پشاور مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانا انسانیت اور مذہب کے منافی فعل ہے، شہید ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دھماکے میں ملوث عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *