حجة الاسلام و المسلمین شبیر فصیحی نے Ph.D مکمل کرليا
جامعہ روحانيت بلتستان کے نظارتي کونسل کے رکن حجت الاسلام ڈاکٹر شبیر فصیحی نے آج اپني تھيسز مکمل کرليا اور جامعہ المصطفي العالميہ سے Ph.D کي سند حاصل کر لي۔ اس مناسبت سے ہم انکي خدمت ميں تبريک عرض کرتے ہيں
شئیر
59 بازدید
مطالب کا کوڈ: 129
اور اميد ہے کہ آيندہ بھي آپ علمي ميدان ميں ھر ترقي کے مراحل کو با آساني طے کرتے رہيں گے۔ اور اپني قوم کو ترقي اور کمال کي طرف راہنمايي فرماينگے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید