تازہ ترین

حجت الاسلام شیخ غلام محمد امینی و حجت الاسلام شیخ غلام محمدغروی امیری

حالات زندگی حجت الاسلام شیخ غلام محمد امینی مرحوم

آپ ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔  آپ کی تاریخ ولادت دقیق معلوم نہ ہوسکی۔ آپ نے گاؤں میں ابتدا‏ئی تعلیم حاصل کرنے کے بعد نجف اشرف کا سفر کیا۔

شئیر
23 بازدید
مطالب کا کوڈ: 4111

پھر 11 سال نجف اشرف میں زیر تعلیم رہے پھر نجف سے واپسی کے بعد   آپ اس علاقے کی  خدمت میں مصروف ہوگئے۔17 سال آپ نے تنہا تشنگان علوم آل محمد( ص )کو سیراب کیا۔ اور آپ کے بارز ترین صفات میں سے ایک یہ تھی کہ آپ بہت متواضع تھے اور اوسی طرح آپ اہلبیت ع  سے بہت زیادہ مودت ومحبت کرتے تھے اور آپ کو شاہنشاہ مصائب بھی کہا جاتا تھا  آخر کارآپ 2007ءمیں  اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ 

 حالات زندگی حجت الاسلام شیخ غلام محمدغروی امیری  مرحوم

آپ  نے بھی ایک  مذہبی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ پھر ابتدا‏‏ئی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اعلی تعلیم کے لیے نجف اشرف  کا سفر کیا۔  کئی عرصہ تعلیم حاصل کرنے کے بعد گاؤں تشریف لائے۔ آپ کے بارز ترین اوصاف میں ایک مشہور صفت یہ کہ آپ طئ الارض کے مالک تھے۔  آپ آغا سید محمد علی شاہ کے ہم عصر تھے۔  آپ نےان کے شانہ بشانہ ہوکر مذہب کی تبلیغ کی اور دعوت حق کو لبیک کہ کر دنیا سے چلے گے   اور آپ کی بھی تاریخ  ولادت اور وفات معلوم نہ ہوسکی۔

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *