حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں حسینیہ کمیٹی کے زیر اہتمام عید مباہلہ منعقد
روحانیت نیوز(ترجمان) حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں حسینیہ کمیٹی کے زیر اہتمام عید مباہلہ کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایران قم میں مقیم علماء کرام و طلاب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر حجت الاسلام شیخ رضا علی عابدی نے مباہلہ کی اہمیت پر روشنی […]

روحانیت نیوز(ترجمان) حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں حسینیہ کمیٹی کے زیر اہتمام عید مباہلہ کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایران قم میں مقیم علماء کرام و طلاب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر حجت الاسلام شیخ رضا علی عابدی نے مباہلہ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ عید مباہلہ درحقیقت اسلام کی حقانبیت کا عظیم الشان واقعہ،محفل مباہلہ کے آخر میں جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ طرح بینات کے تحت چھٹیوں میں کلاسوں میں شرکت کرنے والے پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیا گیا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید