آج پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام آقای سید سعید موسوی نے خطبہ فدکیہ کے تناظر میں سیرت حضرت زہرا سلام اللہ علیھا پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا
کہ حضرت زہرا سلام اللہ کی اصل جدو جہد بعد از وفات پیامبر اکرم (ص) اسلام حقیقی سے منحرف شدہ امت کو راہ راست پر لانا تھا
جس کے لیے حضرت زہرا (س) نے اپنی تمام توانائی صرف کیں
امت محمدی کو راہ راست پر لانے کےلیے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے روح اور جسم دونوں پر بہت گہرے زخم کھائے
ہمیں تاریخ کی کتابوں میں حضرت زہرا کے جسم پر لگے ظاہری زخم نظر آتے ہیں لیکن جو زخم بی بی دو عالم نے اپنی روح پر کھائی ہے وہ جسم کے زخم کہیں زیادہ گہرا ہے
