جس میں منقبت خواں حضرات نے حضرت علی(ع) کی شان میں مدح سرای کی اوراس جشن کے خطیب حجت الاسلام شیخ غلام محمد فخرالدین نے آپ (ع) کی سیرت پر روشنی ڈالی۔ اس جلسہ میں حجت الاسلام سید احمد موسوی نےخصوصی طور پر شرکت کرکے شرکاء سے خطاب کیا۔ جلسے کے آخر میں استاد حوزہ آ۔یت اللہ غلام عباس ریسی کی کتاب (فلسفہ امامت) کی رونمای کی گیئ ۔
