حضرت امام حسن(ع) کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا
روحانیت نیوز(ترجمان) حسینیہ کمیٹی کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ قم میں مجلس شہادت امام حسن (ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔ اس موقع پر حجۃ الاسلام محمد قاسم حیدری نے حضرت امام حسن کی سیرت پر روشنی ڈالی۔ مجلس میں حوزہ علمیہ قم میں مقیم علماء اور زائرین کی کثیر تعداد نے […]
شئیر
43 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3165
روحانیت نیوز(ترجمان) حسینیہ کمیٹی کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ قم میں مجلس شہادت امام حسن (ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔ اس موقع پر حجۃ الاسلام محمد قاسم حیدری نے حضرت امام حسن کی سیرت پر روشنی ڈالی۔ مجلس میں حوزہ علمیہ قم میں مقیم علماء اور زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
دیدگاهتان را بنویسید