تازہ ترین

حضرت عیسی (ع) نے اپنی تعلیمات میں ہمیشہ امن اور بھائی چارے کا درس دیا / ج ،ر ،ب شعبہ میڈیا

حضرت عیسی (ع) نے اپنی تعلیمات میں ہمیشہ امن اور بھائی چارے کا درس دیا / ج ،ر ،ب شعبہ میڈیا 

شئیر
26 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3425

 

روحانیت نیوز(ترجمان)جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ میڈیا  کی جانب سے  حضرت عیسی (ع) کی ولادت پر عیسائیوں  اور مسلمانوں کو مبارکباد  دیتے ہوئے کہا کہ حضرت عیسی (ع) نے اپنی تعلیمات میں ہمیشہ امن اور بھائی چارے کا درس دیا ہےجامعہ روحانیت بلتستان پاکستان شعبہ میڈیا  نے حضرت عیسی (ع) کے یوم پیدائیش اور نئے عیسوی سال کی آمد پر عیسائیوں اور مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی تبریک نامہ کے میں کہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام خداوند عالم کے اولوالعزم پیغمبروں میں سے ہیں اور قرآن نے بڑے احترام کے ساتھ ان کا ذکر کیا ہے ۔ آپ کی ولادت کی داستان بھی بڑی حیرت انگیز ہے اور قرآن کریم نے اس کی جانب اشارہ کیا ہے۔ حضرت عیسی علیہ السلام کو حضرت حق نے بغیر باپ کے پیداکیا آپ کی والدۂ گرامی حضرت مریم(س) کو خدائے قادر وتوانا نے شادی اور شوہر کے بغیر ماں کے عظیم مرتبہ پر فائز کیا قرآن کریم میں مریم بنت عمران کے بارے میں خدا فرماتاہے کہ وہ بڑی پرہیز گار اور پاک دامن خاتون تھیں،بچپن سے ہی معرفت الہی اور عبودیت و تہذیب نفس کے اس مرتبے پر فائز تھیں۔

 

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *