
۔اپوزیشن اپنوں کوبچانا اوروزیراعظم کوپھنسانا چاہتی ہےجبکہ وزیراعظم خود سمیت اپنےخاندان کوسپریم کورٹ کےسامنےپیش کرچکےہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز پر اپوزیشن کے ساتھ باہمی اعتماد کی بنیاد پر ایک متفقہ رائے سپریم کورٹ کو دیں گے لیکن جب اپوزیشن کے ٹی او آرز کو پڑھا تو اس میں کوئی گنجائش نہیں نکلی کیوں کہ اپوزیشن اس مسئلے کو صرف سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنا چاہتی ہے
