حیض والی خواتین کا ائمہ معصومین (علیہم السلام) کے حرم میں داخل ہونا
سوال: کیا اربعین کے ایام میں وہ خواتین جو شرعی عذر رکھتی ہیں حرم اور ان کے رواق میں داخل ہوسکتی ہیں؟
شئیر
64 بازدید
مطالب کا کوڈ: 7646
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر حیض والی خواتین معصومین(علیہم السلام) کے حرم یعنی گنبد کے نیچے اور ضریح مطہر کے اطراف میں توقف نہ کریں تاہم مختلف رواقوں اور صحنوں میں داخل ہونا اور وہاں توقف کرنا (ٹہرنا) اگر مسجد نہ ہوں، تو کوئی اشکال نہیں رکھتا۔
رہبر معظم
دیدگاهتان را بنویسید