تازہ ترین

خلاصہ درس استاد دہقان

جلسہ اول: مقدماتی بحث
خلاصہ درس استاد دہقان
استاد محترم کے درس میں بیان شدہ اہم نکات:
عورت مردکے مزاج سے ہماہنگ ہو اور جنسی تناسب رکھتی ہو۔
تبلیغی زندگی میں منطقہ و جغرافیہ شناسی ضروری ہے۔

شئیر
33 بازدید
مطالب کا کوڈ: 4586

تشیع کی پیشرفت اور ترقی کیلئے ابھی سے پلان بنائے۔
اجتماعی زندگی میں ، فیملی کے حقوق کیساتھ زندگی کرنے کا طریقہ کار بیوی کو سکھائے اور انکو ماں ہونے کے ناطے ان کی طاقت کی حفاظت کریں اور الجھنے نہ دیں۔
عورتیں طراح ہیں، پلان کے ساتھ کام کرنے کا طریقہ بتائے۔
امکانات سے استفادہ کرنا، امیر المومنین ع نے محمد بن ابی بکر کو دشمنوں میں سے انتخاب کیا۔
پاکستان میں پوری دولت دس فیصد عوام کے پاس ہے، ان میں سے اکثریت شیعہ ہے۔پھر بھی شیعہ کمزور؟
جوانوں کی شادی، اقتصاد، تعلیم تربیت میں مدد کریں۔
آفات و آسیب شناسی کریں اور ان مسائل کی طرف متوجہ ہوں ۔
آج کے زمانے کی ضروریات اور تقاضوں سے آگاہ ہوجائے ، تدبیر اور مدیریت ضروری ہے۔
آرایش ، صفائی اور عورتوں کی تمام ضرورتوں کو ملحوظ نظر رکھے۔
جہاں جو جس کام کیلئے بھی آپ سے مراجعہ کریں آپ اس کو دین تک لیجائے۔
تمام شعبوں میں کام کریں، تجارت ، قصاب، ڈرائیور۔۔۔۔
مقام عمل میں کام کریں اور لوگوں کی راہنمائی کریں۔
گناہ گاروں کے مقابلے میں رحمت سے کام کریں۔
شخصیت میں جامعیت پیدا کریں۔

 

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *