تازہ ترین

داعش مکمل طورپر ٹوٹ چکا ہے/موصل کا تین ہفتوں میں آزاد ہونے کا امکان ہے: عراقی رضا کارفورس

عراقی رضا کارفورس کا حصہ ’’حزب اللہ بریگیڈ‘‘ کےترجمان جعفرالحسینی نےکہا ہے کہ عراقی صوبہ نینویٰ اورموصل کی داعش سےآزادی کومزید تین ہفتے لگ سکتے ہیں۔ جعفرالحسینی کامزید کہنا تھا کہ داعش کےٹولوں کوموصل میںبڑے پیمانے پرجانی ومالی نقصان ہوا ہے اورہورہا ہے اورجنگ کےحالات اورواقعات کودیکھ کراندازہ لگایاجاسکتا ہے کہ موصل تین ہفتوں میں […]

شئیر
24 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1742

عراقی رضا کارفورس کا حصہ ’’حزب اللہ بریگیڈ‘‘ کےترجمان جعفرالحسینی نےکہا ہے کہ عراقی صوبہ نینویٰ اورموصل کی داعش سےآزادی کومزید تین ہفتے لگ سکتے ہیں۔ جعفرالحسینی کامزید کہنا تھا کہ داعش کےٹولوں کوموصل میںبڑے پیمانے پرجانی ومالی نقصان ہوا ہے اورہورہا ہے اورجنگ کےحالات اورواقعات کودیکھ کراندازہ لگایاجاسکتا ہے کہ موصل تین ہفتوں میں آزاد ہوسکتا ہے کیونکہ داعش مکمل طورپر ٹوٹ چکا ہے۔ الحسینی کےمطابق عراقی رضا کارفورس موصل میں اپنے ذمہ تمام ذمہ داریاں بخوبی نبھانے کےساتھ ساتھ دہشت گردوں کوکامیابی سےختم کرنے کے بہت قریب پہنچ چکی ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *