تازہ ترین

داعش کی ہزیمت یقینیی، حرم امام حسین علیہ السلام سے دوسرا لشکر روانہ

 عراق کے شہر موصل میں تکفیری ٹولے داعش کو نابود کرنے کے لیے حرم امام حسین علیہ السلام سے رضاکاروں کا ایک اور لشکر ٹریننگ حاصل کرنے روانہ ہو گیا ہے۔

شئیر
29 بازدید
مطالب کا کوڈ: 408

حرم مطھر کے شعبہ حفاظت کے عہدہ دار حاج فاضل عوز نے کہا: آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے فتوے کے بعد اس ملک سے لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے تکفیریوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے نام درج کرائے ہیں۔
انہوں نے کہا: نام درج کرانے والوں میں بہت سارے حرم مطھر کے خادمین اور کارکنان ہیں کہ جو صرف دس دن کی ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد عراقی فوج کے ساتھ مل جائیں گے اور تکفیروں کے مقابلے میں جہاد فی سبیل اللہ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ کربلا سے روانہ ہوئے دوسرے لشکر کی تعداد ۴۰۰ ہے جس میں کم سے کم ۱۷ سال اور زیادہ سے زیادہ ۸۰ سال عمر کے لوگ ہیں۔
انہوں نے آخر میں کہا جب تک ہم عراقی تکفیریوں کو ملک سے نابود نہ کر دیں سکون کی سانس نہیں لیں گے۔

 

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *