تازہ ترین

دشمنوں کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہونا ایرانی قوم کی ثقافتی دولت ہے: قائد انقلاب اسلامی

قائد اسلامی انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ کمزوریوں کو دیکھانے سے دشمنوں کو ہمارے خلاف سازشوں کا موقع ملتا ہے لہذا ہمیں اپنی کمزوری کو ظاہر نہیں کرنا چاہئے.

شئیر
23 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1794

 

ان خيالات كا اظہار قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمي ‘سيد علي خامنہ اي’ نے پير كے روز راہيان نور كاروان كے منتظمين اور خادمين كے ساتھ ايك ملاقات ميں خطاب كرتے ہوئے كيا.

اس موقع پر انہوں نے فرمايا كہ ايران كے خلاف مسلط كي جانے والي آٹھ سالہ جنگ بھي اس لئے چيھڑي گئي كہ دشمنوں كو ہمارے درميان كمزوريوں كا پتہ لگ گيا تھا.

انہوں نے دشمنوں كے خلاف لڑي جانے والي آٹھ سالہ جنگ اور دفاع مقدس كو ملك كے لئے عظٰيم سرمايہ اور دولت قرار ديا اور فرمايا كہ ملك دشمنوں كي سازشوں كو ناكام كرنے كا واحد طريقہ ملكي ثقافتي و تہذيب كو مزيد اُجاگر كرنا اور دفاع مقدس كے ثمرات كو زندہ ركھنا ہے.

قائد اسلامي انقلاب نے فرمايا كہ دشمنوں كے خلاف مضبوط مزاحمت كا مظاہرہ اور غندہ گردي كرنے والي طاقتوں كے سامنے اٹھ كھڑے ہونا ايراني قوم كے ثقافتي دولت ہے جس كو ہميشہ زندہ ركھنا چاہئے.

انہوں نے اس بات پر زور ديا كہ اگر وطن عزيز كے خلاف دشمنوں كي سازشوں كو ناكام كرنا ہے تو پہلے دشمن كے سامنے اپني كمزوريوں كو نہيں ديكھانا چاہئے اور دوسري بات مضبوط پہلووں اور طاقت ميں مزيد اضافہ كرنا چاہئے.

ياد رہے كہ قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ اي كے خطاب سے پہلے ايراني مسلح افواج كے سربراہ ميجر جنرل محمد باقري نے راہيان نور كاروان كي كي كاركردگي پر رپورٹ پيش كي.

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *