شام کے الاخباریہ ٹی وی چینل نے اعلان کیا ہے کہ خودکش حملہ آور دھماکہ خیز مواد کے ساتھ عدالت کی عمارت میں گھس گیا اور دھماکہ کی وجہ سے دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔البتہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق اس دھماکہ میں کم سے کم ۴ افراد شہید اور ۱۵ زخمی ہوئے ہیں۔
مزید تفصیل کا انتظار ہے۔
