روحانیت نیوز()دفتر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان سے 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ کی مناسبت سے جاری بیان میں کہا کہ یوم مردہ باد امریکہ کو پہلے سے زیادہ بھرپور انداز میں منانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام شهید قائد کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے دنیا بھر کے مظلومین سے اظہار یکجہتی کے لئے اور امریکہ کے جارحانہ عزائم کے خلاف 16 مئی کو ملک بھر میں ”یوم مردہ باد امریکہ“ ریلیوں میں بھرپور شرکت کرنے استعمار سے دشمنی کا اعلان کریں۔
