تازہ ترین

دہشت گردی سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوا ہے، نواز شریف

مدینہ منورہ :وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوا ہے ‘ افغانستان کو دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی کرنی چاہیے ‘ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سب کو مل کر کام کرناہو گا ‘ دہشت گردی کے خلاف مسلم امہ کو متحد […]

شئیر
24 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2260

مدینہ منورہ :وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوا ہے ‘ افغانستان کو دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی کرنی چاہیے ‘ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سب کو مل کر کام کرناہو گا ‘ دہشت گردی کے خلاف مسلم امہ کو متحد ہونا ہو گا۔ پیر کو یہاں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ دہشت گردی سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوا ہے۔ دہشت گردی کے باعث پاکستان کو 120 ارب سے زائد نقصا ن ہوا۔ انہوں نے کہاکہ افغانستان کو دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی کرنی چاہیے۔ مغربی ملک دہشت گردی کے خلاف صف آرا ہو رہے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف مسلم امہ کو متحد ہونا ہو گا۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *