تازہ ترین

رمضان المبارک میں جامعہ روحانیت بلتستان کے تعاون سے ہدایت ٹی وی پر بلتی میں پروگرام

رمضان المبارک میں ہر روز بلتی زبان میں تقاریر، منقبت اور احکام ہدایت ٹی وی پر نشر ہونگے روحانیت نیوز ( ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ فرھنگی کے مسول حجت الاسلام شیخ قاسم رجائی کا کہنا تھاکہ  جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ فرھنگی کے تعاون سے رمضان مبارک میں ہر روز بلتی زبان میں جید علماء کرام کی […]

شئیر
34 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2253

رمضان المبارک میں ہر روز بلتی زبان میں تقاریر، منقبت اور احکام ہدایت ٹی وی پر نشر ہونگے

روحانیت نیوز ( ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ فرھنگی کے مسول حجت الاسلام شیخ قاسم رجائی کا کہنا تھاکہ  جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ فرھنگی کے تعاون سے رمضان مبارک میں ہر روز بلتی زبان میں جید علماء کرام کی تقاریر،منقبت اور احکام ہدایت ٹی وی پر نشر ہونگے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ پروگرام ہدایت ٹی وی اور جامعہ روحانیت بلتستان کے باہمی توافق سے مرتب کیاگیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ بلتی زبان کے شائقین ہدایت ٹی وی پر اپنی مادر زبان میں پروگرام دیکھ سکتے ہیں۔

درجہ ذیل لنک کے زریعے پروگرام دیکھ سکتے ہیں۔

 

 

https://www.youtube.com/channel/UCGedJqesgt7sdRjCx-StnEA

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *