روہنگیا مسلمانوں کی حالت زارعالمی برادری کے ضمیر کےلیے چیلنج ہے/سید احمد رضوی
ایران قم (ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر سے جاری کردہ بیان میں برما میں مسلمانوں پر ڈھائے گئے ظلم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زارعالمی برادری کے ضمیر کےلیے چیلنج ہے ہم دیکھ […]
ایران قم (ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر سے جاری کردہ بیان میں برما میں مسلمانوں پر ڈھائے گئے ظلم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زارعالمی برادری کے ضمیر کےلیے چیلنج ہے ہم دیکھ رہے ہیں کہ انسانی حقوق کے چمپئین خاموش ہیں جس طرح وہ کشمیر اور فلسطین کے معاملے پر خاموش ہیں انھوں نے کہا کہ اللہ کا حکم ہے کہ مظلوموں اور مجبوروں کاساتھ دیں، چاہے وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو، مسلمانوں کو ان کی مدد کو پہنچنا چاہیے سید احمد رضوی نے مطالبہ کیا کہ برما میں مسلمانوں کے قتل عام کوبند کرانے میں اسلامی ممالک اپنا کردار ادا کریں .انہو ں نے مز ید کہا کہ بر ما میں مسلما نو ں پر جا ری ظلم کسی صو رت بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا مسلما نو ں کی نسل کشی کر نا افسو س نا ک ہے ہم اس کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں اور حکومت پاکستان اور مسلم مما لک سے اس ظلم کو فو ری رو کنے کیلئے اقدا ما ت کا مطا لبہ کر تے ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید