رہبر معظم انقلاب اسلامی سے صدر حسن روحانی کی ملاقات
صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے روانہ ہونے سے قبل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
شئیر
25 بازدید
مطالب کا کوڈ: 748
اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صدر کی کامیابی اور کامرانی کے لئے دعا کی۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید