زیپی لیونی مجاہدین کے حملے میں بال بال بچ گئی
صہیونی حکومت کی نام نہاد وزیر انصاف، فلسطینی مجاہدین کے حملے میں بال بال بچ گئی ۔
شئیر
25 بازدید
مطالب کا کوڈ: 619
ابنا: رپورٹ کےمطابق فلسطینی مجاہدین نے کل اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے جواب میں غاصب فوجیوں کے متعدد ٹھکانوں پر میزائیل گرائے جن میں ایک میزائیل مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع النقب کے علاقے میں اسرائیلی وزیر انصاف زیپی لیونی کی رہائشگاہ کے قریب گرا لیکن وہ ہلاک ہونے سے بچ گئی۔فلسطین کے مزاحمتی اہلکاروں نے اب تک 40 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیاہے ۔ صہیونی حکومت نے بھی اپنے 27 فوجیوں کے ہلاک ہونے اور 400 کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے ۔
…….
/169
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید