ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کے روز عصر کے وقت رونما ہوا جس میں دو گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔
عراق کے ایک پولیس افسر نے یہ بتاتے ہوئے کہ اس واقعے میں ۱۳ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں کہا یہ دھماکہ بہت ہی خطرناک تھا رضاکار افراد ان گھروں میں رہ رہے تھے جو شہید ہوئے ہیں
