تازہ ترین

سانحہ انہدام جنت البقیع کی برسی ، جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت قم میں مجلس عزاء منعقد

آٹھ شوال المکرم سانحہ انہدام جنت البقیع مسلمین جہان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، اس سانحہ کی برسی کے موقع پرجامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے اہتمام سے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا۔
شئیر
197 بازدید
مطالب کا کوڈ: 8814

روحانیت نیوز، آٹھ شوال المکرم سانحہ انہدام جنت البقیع مسلمین جہان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، اس سانحہ کی برسی کے موقع پرجامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے اہتمام سے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا۔

مجلس عزاء میں حوزہ علمیہ قم کے علماء اور طلاب کے علاوہ مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مجلس سے خطاب میں پاکستان کے معروف عالم دین حجۃ الاسلام نقی ہاشمی نے انہدام جنت البقیع کے پس پردہ فکر و ذہنیت کے مختلف گوشوں کی وضاحت کی۔ انہوں نے کہا کہ جنت البقیع دنیائے اسلام کا سب سے مقدس اور معروف قبرستان ہے، جہاں اہلبیت نبوی کے ساتھ ساتھ اصحاب و تابعین مدفون ہیں۔

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *