سعودی عرب کی عدلیہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ ریاض کی عدالت نے آٹھ سال قید کی سزا کے پوری ہونے کے بعد توفیق العامر کو دس سال کے لئے ممنوع الخروج قرار دیا ہے۔ العامر کے وکیل نے اس غیر منصفانہ حکم پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔