تازہ ترین

سپاہ صحابہ،طالبان اور لشکر جھنگوی کے آپس میں روابط ہیں، ڈی جی آئی بی

 
ڈی جی آئی بی آفتا ب سلطان نے سینٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ داعش کا نیٹ ورک پکڑا لیا، تعلیمی اداروں پر حملوں کی اطلاعات تھیں، انہوں نے کہ  دہشتگرد گرو ہ سپاہ صحابہ،طالبان اور لشکر جھنگوی کے آپس میں تعلقا ت ہیں۔

شئیر
72 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1406

 

میڈیا ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان  نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی کو رپورٹ میں انکشافات میں یہ انکشافات کیئے، انہوں نے بتایا کہ داعش کا نیٹ ورک پکڑ لیا ہے جو تعلیمی اداروں پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا، انہوں نے مزید بتایا کہ ملک دشمن تکفیری دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ (اہلسنت ولجماعت) طالبان اور لشکر جھنگوی کے آپس میں قریبی روابط ہیں۔

واضح رہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ موجودہ اہلسنت والجماعت تکفیری جماعت ہے جو ملک میں فرقہ وارانہ بنیاد پر ہزاروں شہریوں کا قتل کرچکی ہے، سپاہ صحابہ طالبان اور لشکر جھنگوی جیسے مختلف ناموں کی ایک شکل ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *