تازہ ترین

سپاہ کے ہاتھوں دہشتگرد تنظیم “انصارالفرقان” کا سرغنہ بھی واصل جہنم

سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے جوانوں کے ساتھ سیستان و بلوچستان کی قصرقند کی پہاڑیوں میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران دہشتگرد تنظیم انصارالفرقان کا سرغنہ واصل جہنم ہوگیا ہے۔ اس بین الاقوامی دہشتگرد اور اس کے چار ساتھیوں کی لاشیں سپاہ پاسداران کے قبضے میں ہیں۔ سپاہ پاسداران فورس گذشتہ 25 سالوں سے […]

شئیر
23 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2384

سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے جوانوں کے ساتھ سیستان و بلوچستان کی قصرقند کی پہاڑیوں میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران دہشتگرد تنظیم انصارالفرقان کا سرغنہ واصل جہنم ہوگیا ہے۔

اس بین الاقوامی دہشتگرد اور اس کے چار ساتھیوں کی لاشیں سپاہ پاسداران کے قبضے میں ہیں۔

سپاہ پاسداران فورس گذشتہ 25 سالوں سے تخریبی کارروائیوں میں ملوث اس تکفیری ٹولے کے تعاقب میں ہے۔

انصارالفرقان کے سربراہ جلیل قنبر زہی کو عرب ممالک سے مالی امداد ملتی تھی نیز یہ دہشتگرد ایران کو نقصان پہنچانے کے لئے افغانستان میں تعینات امریکی فوجی افسران سے کئی ملاقاتیں بھی کر چکا تھا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق مالک ریگی کا جند الشیطان، جیش الظلم، اور دیگر کئی دہشتگرد تکفیری ٹولے بھی اسی کی پشت پناہی اور سازشوں سے پھلے پھولے ہیں۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *