تازہ ترین

سکردو گول(نرتھنگ)گاڑی حادثہ جامعہ روحانیت کی طرف سے اظہار تعزیت

روحانیت نیوز(ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان قم کے دفترسے جاری تعزیتی بیان میں صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی  نے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے گول نرتھنگ حادثہ میں جان بحق ہونے والے افراد کے خانوادوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے تمام لواحقین سے تعزیت پیش کی۔تعزیتی بیان میں […]

شئیر
33 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2294

روحانیت نیوز(ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان قم کے دفترسے جاری تعزیتی بیان میں صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی  نے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے گول نرتھنگ حادثہ میں جان بحق ہونے والے افراد کے خانوادوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے تمام لواحقین سے تعزیت پیش کی۔تعزیتی بیان میں صدر جامعہ روحانیت نے حادثہ کا شکار بیماروں کی جلد شفایابی اور جان بحق افراد کی بلند درجات کے لئے دعا کی۔

یاد رہے سکردو سے گول جاتے ہوئے نرتھنگ میں کار حادثہ پیش آیا جس میں تین افراد جان بحق اور دو زخمی ہوئے تھے۔

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *