تازہ ترین

سید الشهداء (ع) کی مثالی قربانی انسانیت کے لئے مشعل راه هے۔مهدی صادقی

حسینیه بلتستانیه کے زیر اهتمام منعقده محرم الحرام کی بارهویں مجلس سے خطاب کرتے هوئے جناب حجة الاسلام و المسلمین شیخ غلام مهدی صادقی  نے فرمایا: که الله تعالی بندوں جو امتحان لیتا هے یا تو انسان کو کمال تک رسائی کے لئے یا شکر کا امتحان یا انسان کو اپنے آپ کو آزمایش کے لئے امتحان لیتا هے

شئیر
48 بازدید
مطالب کا کوڈ: 895

اس امتحان میں حسین ابن علی تاریخ بشریت میں ممتاز رها جهاں پر سختی تھی، بھوک تھی، خوف تھا اور تمام جهات سے امتحان لیا اور حسین ابن علی نے امتحان کو بھی شرمسار کرتے هوئے وه قربانی پیش کیا که رهتی دنیا تک ناقابل فراموش هے

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *