تازہ ترین

ششماہی علمی و تحقیقی مجلہ “المعارف” کا دوسرا شمارہ بھی منظر عام پر آگیا

الحمد للہ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبہ تحقیق کی طرف سے شایع ہونے والا ششماہی علمی و تحقیقی مجلہ ”المعارف” کا دوسرا شمارہ مندرجہ ذیل موضوعات پر علمی اور تحقیقی مقالات کے ساتھ چھپ کر منظر عام پر آچکا ہے۔ اداریہ/ سابق صدر جامعہ روحانیت حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی قرآن مجید میں […]

شئیر
82 بازدید
مطالب کا کوڈ: 10285

الحمد للہ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبہ تحقیق کی طرف سے شایع ہونے والا ششماہی علمی و تحقیقی مجلہ ”المعارف” کا دوسرا شمارہ مندرجہ ذیل موضوعات پر علمی اور تحقیقی مقالات کے ساتھ چھپ کر منظر عام پر آچکا ہے۔
اداریہ/ سابق صدر جامعہ روحانیت حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی

قرآن مجید میں حیات کا تصور اور اس کی اقسام/ غلام مصطفی حلیمی

خاندان کے اقتصاد پر آبادی میں اضافے کے اثرات/ محمد عسکری مقدس

قرآن و روایات کی روشنی میں کامیاب جوان کی خصوصیات/ اکبر علی وجری

امامیہ فقہ سیاسی کے مختلف ادوار اور تاریخ کا جائزہ / محمد حسن جمالی

قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی حکومت کی ذمہ داریاں/ جاوید اقبال

قرآن و روایات کی روشنی میں شرح صدر کی اہمیت/ تصدق حسین

مقالہ جات کا انگریزی خلاصہ/ محمد عسکری مقدس

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *