مولانا شفقت مطہری شکار پور کے نامور شیعہ عالم دین اور امام جمعہ تھے۔
شکار پور :شہیدمولانا شفقت عباس کی جسد خاکی کے ساتھ انڈس بائی پاس پر دھرنا جاری
شکارپور کے مومنین کا انڈس بائی پاس پر شہید مولانا شفقت عباس کی جسد خاکی کے ساتھ احتجاجی دھرنا جاری ،مومنین کا مطالبہ ہے شہید مولانا شفقت عباس کے قتل میں ملوث امریکی سعودی نواز اکلعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت) لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کو فلفور گرفتار کیا جائے۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے