آج 12 جمادی الاولی 1446ھجری  کو شہادت حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں مجلس عزاء کا اھتمام کیاگیا۔
جس سے حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد اسحاق صاحب نے خطاب کیا۔خطیب نے  صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کے فضائل و مصائب بیان کیا اور کہا ذات گرامی بی بی دو عالم نہ فقط صنف نسواں کےلیے بلکہ تمام عالم انسانیت کے لیے نمونہ عمل ھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے