شہادت حضرت زہرا (س) کی رات حسینیہ بلتستانیہ میں مجلس کے دوران فاطمیہ ہال میں فرزندان طلاب کے لئے ایک منفرد پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں حضرت فاطمہ زہرا (س) اور قرآن مجید کے بارے میں کوئز مقابلہ کیا گیا۔ اور پروگرام کے آخر میں بچوں نے عزاداری بھی کی۔

تصاویر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے