شہادت حضرت معصومہ (س) کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں مجلس عزا کا انعقاد
مجلس کے بعد جلوس برآمد ہوکر حرم حضرت معصومہ میں اختتام پذیر ہوا جہاں مصائب حضرت معصومہ بیان کئے گئے۔
شئیر
133 بازدید
مطالب کا کوڈ: 9439
شہادت حضرت معصومہ قم کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔ مجلس عزا سے حجت الاسلام سید محمد عباس حسینی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ سلام اللہ علیہا کے فضائل و مصائب بیان کئے۔
مجلس کے بعد جلوس برآمد ہوکر حرم حضرت معصومہ میں اختتام پذیر ہوا جہاں مصائب حضرت معصومہ بیان کئے گئے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید