تازہ ترین

شہدائے سانحہ پاراچنار کے ورثاء کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں: جامعہ روحانیت بلتستان

روحانیت نیوز(ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی اور مجلس جامعہ روحانیت کے سپیکر حجت الاسلام ڈاکٹر احسان رضی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شہدائے سانحہ پاراچنار کے ورثاء کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں، جامعہ روحانیت بلتستان، پاراچنار کے محب وطن وارثین شہداء کے دکھ […]

شئیر
28 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2434

روحانیت نیوز(ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی اور مجلس جامعہ روحانیت کے سپیکر حجت الاسلام ڈاکٹر احسان رضی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شہدائے سانحہ پاراچنار کے ورثاء کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں، جامعہ روحانیت بلتستان، پاراچنار کے محب وطن وارثین شہداء کے دکھ میں برابر کی شریک ہے، عوام کے جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، جبکہ حکومت اس ذمہ داری میں بری طرح ناکام نظر آرہی ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *