تازہ ترین

شہریوں کو امن اور دیگرسہولیات دینا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے/ سید احمد رضوی

 حکومت پاکستان اور مذہبی تنظیمیں کوئٹہ تفتان میں پھنسے ہوئے زائرین کو جلد از جلد عراق کی جانب روانہ کرنے کیلئے اقدام کرئے۔  روحانیت نیوز () جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر سے جاری بیان میں  جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام  جناب سید احمد رضوی نے اپنے بیان میں کہا کہ شہریوں کو […]

شئیر
31 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3078

 حکومت پاکستان اور مذہبی تنظیمیں کوئٹہ تفتان میں پھنسے ہوئے زائرین کو جلد از جلد عراق کی جانب روانہ کرنے کیلئے اقدام کرئے۔ 

روحانیت نیوز () جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر سے جاری بیان میں  جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام  جناب سید احمد رضوی نے اپنے بیان میں کہا کہ شہریوں کو سہولیات دینا اور امن و امان فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے  حکومت پاکستان اور مذہبی تنظیمیں کوئٹہ تفتان میں پھنسے ہوئے زائرین کو جلد از جلد عراق کی جانب روانہ کرنے کیلئے اقدام کرئے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ اربعین کربلا میں منانے کی خواہش سے سفر زیارت پر روانہ ہوئے ہے اور ان کو کہوٹہ اور تفتان باڈر کراس کرنے میں دقت نہیں ہونی چاہئے تاکہ یہ لوگ اربعین کربلا میں مناسکے.

حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی کاروان جامعہ روحانیت بلتستان سامراہ و کاظمین کے زیارت سے مشرف ہونے کے بعد نجف اشرف پہنچ گئے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *