تازہ ترین

شہزادی کونین کی خوشنودی اللہ تعالی کی خوشنودی کا موجب ہے، آیت اللہ باقر مقدسی

آیت اللہ باقر مقدسی نے فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں اپنے درس خارج میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا، اللہ تعالی کی رضا و خوشنودی کا مظہر ، اور شہزادی کونین کی خوشنودی اللہ تعالی کی خوشنودی کا موجب ہے۔یہ ایام ، ایام فاطمیہ ہے ، اگر ہم خدا سے […]

شئیر
55 بازدید
مطالب کا کوڈ: 5905

آیت اللہ باقر مقدسی نے فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں اپنے درس خارج میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا، اللہ تعالی کی رضا و خوشنودی کا مظہر ، اور شہزادی کونین کی خوشنودی اللہ تعالی کی خوشنودی کا موجب ہے۔
یہ ایام ، ایام فاطمیہ ہے ، اگر ہم خدا سے نذدیک ہونا چاہتے ہیں تو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شناخت کے ذریعہ ممکن ہے ،حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی مقام و منزلت کے اعتراف کے بغیر خدا سے تقرب حاصل ہونا ممکن نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *