تازہ ترین

شہید علامہ حسن ترابی نے اپنی پوری زندگی ملت تشیع کی خدمت کرتے ہوئے گزاری، عظمت علماء کانفرنس

حسینیہ بلتستانیہ قم میں شہید کی سالگره کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ وه امت اسلامی کے اتحاد کے حوالے سے جانی پہچانی شخصیت تهے۔

شئیر
56 بازدید
مطالب کا کوڈ: 263

شہید علامہ حسن ترابی نے اپنی پوری زندگی ملت تشیع کی خدمت کرتے ہوئے گزاری، عظمت علماء کانفرنس
مجمع طلاب شگر کی جانب سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں علامہ حسن ترابی کی سالگره کی مناسبت سے ایک عظیم الشان کانفرنس “عظمت علماء کانفرس” کے عنوان سے منعقد ہوئی، جس میں مقررین نے شہید علامہ حسن ترابی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ علامہ ترابی نے اپنی پوری زندگی ملت تشیع کی خدمت کرتے ہوئے گزاری، وه امت اسلامی کے اتحاد کے حوالے سے جانی پہچانی شخصیت تھے۔ اس کانفرس میں قم میں موجود پاکستانی علماء کرام و طلاب کے کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس کے آخر میں تعلیمی میدان میں نمایان کارکردگی دکھانے والے علماء کرام کو مجمع طلاب شگر کا سب سے بڑی تعلیمی ڈگری “نشان عظمت” پیش کی گئی۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *