تازہ ترین

شہید قائد نے اتحاد و وحدت کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے قائد شہید کی برسی کے موقع پر ایک بیان میں کہا کہ شہید قائد نے اپنے دور قیادت میں لوگوں کی بہترین تربیت کی۔

شئیر
44 بازدید
مطالب کا کوڈ: 5868

اسی لئے امام خمینی (رح) نے شہید کے جنازے میں شرکت کے لئے ایک وفد پاکستان روانہ کیا اور ان کی شہادت کے موقع پر پاکستان کے علماء اور قوم و ملت کے نام ایک مفصل پیغام جاری کیا،اور انہیں اپنا “فرزند عزیز” قرار دیا۔ شہید کے پیروکاروں کو چاہیے کہ وہ شہید قائد کی شخصیت کا روشن فکری کیساتھ مطالعہ کریں اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کریں۔
انہوں نے کہا کہ شہید قائد نے امریکہ، روس اور اسرائیل کو امت اسلامیہ کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ ہمیں نابود کرنے کے درپے ہیں۔
انہوں نے علاقائیت، لسانیت، فرقہ واریت سے ہٹ کر ملت کی تربیت کی اور اخوت، بھائی چارہ گی، اتحاد کو فروغ دیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *