تازہ ترین

شہید قائد پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کی علامت اور شہید فخرالدین مدافع ولایت تھے، مقررین

روحانیت نیوز()مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم و مؤسسہ آموزشی فرہنگی شہید فخر الدین، بتعاون خانوادہ ہائے شہداء، بصیرت آرگنائزیشن، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے قم ایران میں شہید عارف حسین الحسینی اور شہید دکتر غلام محمد فخرالدین کی برسی کا پروگرام انعقاد کیا گیا، جس میں مجمع جہانی اھل البیت علیہم السلام کے […]

شئیر
28 بازدید
مطالب کا کوڈ: 5052

روحانیت نیوز()مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم و مؤسسہ آموزشی فرہنگی شہید فخر الدین، بتعاون خانوادہ ہائے شہداء، بصیرت آرگنائزیشن، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے قم ایران میں شہید عارف حسین الحسینی اور شہید دکتر غلام محمد فخرالدین کی برسی کا پروگرام انعقاد کیا گیا، جس میں مجمع جہانی اھل البیت علیہم السلام کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین اختری، قم میں حزب اللہ لبنان کے نمایندے حجت الاسلام والمسلمین شیخ معین دقیق، ایران میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمایندے حجت الاسلام والمسلمین شیخ عبد اللہ دقاق اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید شفقت شیرازی نے خطاب کیا۔

مقررین نے اپنے خطبات میں کہا کہ شہید علامہ عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کی علامت تھے، ان کی مستقبل جدوجہد کی وجہ سے پاکستان میں فرقہ وارنہ اور قتل عام کی سازشوں کو ناکام بنایا اور عالمی سامراج امریکہ کو بینقاب کر کے امت مسلمہ کو واضع کیا کہ وہ عالم انسانیت کا دشمن ہے، شہید عارف حسینی استکبار کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اپنے عملی کردار سے انہیں شکست دی، ہمیں شہید کی فکر کو آگے بڑ ھانے کی ذمہ داری ہے جس سے ہم منہ نہیں موڑ سکتے۔

مقررین نے کہا کہ باقاعدہ سازش کے تحت شیخ غلام محمد فخرالدین سمیت دنیائے اسلام کے قیمتی افراد کو شہید کردیا۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *